مکلف اردو
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اردو تحریر جو مقضٰی اور مسجع ہو، پرتکلف اور سجی ہوئی اردو نثر، وہ اردو جس میں عربی، فارسی مشکل الفاظ و تراکیب استعمال کیے گئے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اردو تحریر جو مقضٰی اور مسجع ہو، پرتکلف اور سجی ہوئی اردو نثر، وہ اردو جس میں عربی، فارسی مشکل الفاظ و تراکیب استعمال کیے گئے ہوں۔